ابنِ ابی مرحب،جعفرنےان کاذکرکیاہے،اورباسنادہ ثوری سے،انہوں نے اسماعیل سے،انہوں نے شعبی سے،انہوں نے ابنِ ابی مرحب سےروایت ک،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ
وسلم کی قبرمیں چار آدمی اترے تھے،ان میں ایک عبدالرحمٰن بن عوف تھے،ابوموسیٰ نے ذکرکیاہے۔
۔۔۔۔
