ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

ابن عجلان رحمتہ اللہ علیہ

ابن عجلان نےسہیل سے،انہوں نےعطاء بن یزیدسے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی،حضور نےفرمایا،جس شخص نےہرنمازکےبعد۳۳مرتبہ سبحان اللہ،۳۳مرتبہ الحمداللہ اور۳۳باراللہ اکبر پڑھااوربعض میں لاالہ وحدہ لاشریک پڑھا،اسےمعاف کردیاگیا،ابن مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں