پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ عمِ حارث رضی اللہ عنہ

ابنِ عمِ حارث،حارث بن سعیدبن یزیدازدی کے ترجمے میں ان کاذکرگزرچکاہے،یزیدبن ابوحبیب نے سعیدبن یزید ازدی سے،انہوں نے اپنے ابنِ عم سےروایت کی کہ میں نے حضورِاکرم سےگزارش کی،یارسول اللہ!مجھے کوئی نصیحت فرمائیے،فرمایا،تواللہ سے اس طرح حیاکرجس طرح تو اپنی قوم کےبزرگ سےحیاکرتاہے،ابوم ۔۔۔۔
محفوظ کریں