ہفتہ , 15 شوّال 1447 ہجری
/ Saturday, 04 April,2026

ابن عمِ سبرہ بن معبدالجہنی رضی اللہ عنہ

ابن عمِ سبرہ بن معبدالجہنی،ان کاذکراربیع بن سبرہ کی حدیث میں جوانہوں نے اپنے والد سے،دربارہء متعہ روایت کی ہے،گذرچکاہے،کہ ان کاعمِ زادان کے ساتھ تھا،وہ جوان ترتھےاور ان کے عمِ زادکی چادربہترتھی،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں