پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ غتام رضی اللہ عنہ

ابنِ غتام رضی اللہ عنہ،بخاری نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابوالفرج نےاذناً باسنادہ ابن ابی عاصم سے،انہوں نےیعقوب بن حمیدسے،انہوں نے اسماعیل بن ابواویس سے،انہوں نے سلیمان بن بلال سے،انہوں نےعبداللہ بن عتبہ سے،انہوں نے ابن غتام سےروایت کی کہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ۔۔۔۔
محفوظ کریں