پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابنِ جاریہ انصاری رضی اللہ عنہ،ان کے نام میں اختلاف ہے،بعض نے ان کانام زیدلکھاہے، جیساکہ ہم بیان کرآئے ہیں،حمران بن اعبن نے ابوالفضل سے،انہوں نے ابن جاریہ سےروایت کی،کہ جب نجاشی شاہِ حبشہ فوت ہوئے،توحضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،تمہارابھائی نجاشی فوت ہوگیاہے،چنانچہ ہم ن ۔۔۔۔
محفوظ کریں