پیر , 03 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 20 April,2026

ابنِ خالدبن سنان عبسی رضی اللہ عنہ

ابن خالد بن سنان عبسی رضی اللہ عنہ،ابن ِجریج سےمنقول ہے،کہ انہوں نے کئی آدمیوں سےخالد بن سنان کاقصہ سُنا،حضورصلی اللہ علیہ وسلم جب بھی ان کے بیٹے کودیکھتےتوانہیں بھتیجاکہہ کربلاتے حالانکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اورکسی کواس لفظ سے مخاطب نہیں فرمایا،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں