جمعہ , 15 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 03 April,2026

ابنِ ناسخ حضری رضی اللہ عنہ

ابنِ ناسخ حضری رضی اللہ عنہ،جعفرمستغفری نے ان کانام لیاہے،اوروہ حدیث بیان کی ہے،جوہم ناسخ کے ترجمےمیں لکھ آئے ہیں،ابنِ موسیٰ نے ذکرکیاہے۔
محفوظ کریں