پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ نضلہ رضی اللہ عنہ

ابنِ نضلہ رضی اللہ عنہ،ابومنصور بن مکارم بن احمد مؤدب نے باسنادہ معانی بن عمران سے،انہوں نے اوزاعی سے،انہوں نے ابوعبید حاجب سلیمان بن عبدالملک سے،انہوں نے قاسم بن مخیمرہ سے، انہوں نے ابن نضلہ سےروایت کی،لوگوں نے حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی،یارسول اللہ قحط کے غلوں ۔۔۔۔
محفوظ کریں