ہفتہ , 16 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 04 April,2026

ابنِ قسحم رضی اللہ عنہ

ابنِ قسحم رضی اللہ عنہ،مسعربن کدام نے ابوبکربن حفص سےروایت کی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بدرکےدن یہ آیت تلاوت فرمائی،" وسارعواالٰی مغفرۃ من ربکم و جنتہ عرضھا السمٰوات والارض"، یہ سُن کرایک انصاری ابن قسحم نے پوچھا،یارسول اللہ میرے اور اس کےدرمیان کتنافاصلہ ہے،تاکہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں