پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ ربعہ الخزاعی رضی اللہ عنہ

ابنِ ربعہ الخزاعی،بخاری نے انہیں صحابہ میں شمارکیاہے،ابراہیم بن سعدنے سلیمان بن کثیرسے، انہوں نے ابن ربعہ خزاعی سے(ان کی ماں کا نام سہمیہ تھااوریہ زمانہ جاہلیت کے تھے،انہیں حضور کازمانہ نصیب ہوا)روایت کی،کہ وہ مختار ثقفی کے زمانے میں کوفےمیں آئے،اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم سےایک ۔۔۔۔
محفوظ کریں