پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ سبرت رضی اللہ عنہ

ابنِ سبرۃ،جعفرنےصحابی لکھاہے،اورباسنادہ اوزاعی سے،انہوں نے قزعہ سےروایت کی کہ ایک دفعہ ابن سبرۃ جوحضورصلی اللہ علیہ وسلم کے مصاحب تھے،ان سے ملنے آئے،میں نے گذارش کی کہ ہمیں کوئی حدیث جوآپ نے حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہو،سنائیے،انہوں نے کہا، میں نے آپ صلی اللہ علیہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں