پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ شیبہ رضی اللہ عنہ

ابنِ شیبہ رضی اللہ عنہ،جعفرنے باسنادہ تاحمادبن سلمہ،عبدالملک بن عمیرسے،انہوں نے ابن ابی شیبہ سے،انہوں نےرسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جب تمہاری محفل میں کوئی شخص آئے،توچاہیےکہ اپنےبھائی کےلیےجگہ بناؤتاکہ وہ بیٹھ جائے،کیونکہ یہ عزت ۔۔۔۔
محفوظ کریں