پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابنِ سندرمولیٰ روح بن زنباع جذامی رضی اللہ عنہ

ابنِ سندر مولیٰ روح بن زنباع جذامی،مصری شمارہوتےہیں،ان سے مرثدبن عبداللہ یزنی نے روایت کی،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،بنواسلم کوخداسلامت رکھے،بنوغفارکومعاف فرمائےاوربنونجیب کواپنی اوراپنے رسول کی پسندیدگی سےنوازے،ابنِ مندہ اورابونعیم نے ان کاذکر کیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں