پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابن الادرع رضی اللہ عنہ

ابن الادرع رضی اللہ عنہ حدیث رمی میں ان کاذکرملتاہے،جب حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،اچھاتم تیراندازی کرو،میں ابن الادرع کے ساتھ ہوں،ایک روایت میں ان کانام سلمہ آیا ہے،ابن ابی عاصم کے مطابق ان کا محجن تھا،دونوں تراجم میں ان کاذکرہوچکاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں