پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابن الحنظلیہ انصاری رضی اللہ عنہ

ابن الحنظلیہ انصاری رضی اللہ عنہ،حجازی تھے،ابومحمد بن ابوالقاسم دمشقی نے اذناً ابوالقاسم بن سمرقندی سے،انہوں نے ابوالحسین بن ثقورسے،انہوں نے مخلص سے،انہوں نے عبداللہ بن محمد سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نے عبادہ بن محمدبن عبادہ بن صامت سے،انہوں نے ایک شخص سے،جوامیرمعاویہ کی گ ۔۔۔۔
محفوظ کریں