پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابن المنتفق قیسی رضی اللہ عنہ

ابن المنتفق قیسی رضی اللہ عنہ،ابویاسرنےباسنادہ عبداللہ بن احمدسے،انہوں نے اپنے والد سے، انہوں نےعفان سے،انہوں نے ہمام سے،انہوں نے محمدبن حجادہ سے،انہوں نے مغیرہ بن عبداللہ لشکری سے،انہوں نے اپنے والدسےروایت کی کہ وہ جوتاخریدنے کے لیے کوفے کےبازارمیں گئے،لیکن بات نہ بنی،میں نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں