پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

ابن الشَیَّاب رضی اللہ عنہ

ابن الشَیَّاب رضی اللہ عنہ،ان سے ابوبلال نے روایت کی،کہ احدکےغزوےمیں حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم اورکفارقریش کےدرمیان صرف حضرت حمزہ حائل تھے،تاآنکہ وہ قتل ہوگئے، انہوں نے اس جنگ میں اکتیس کافروں کوقتل کیاتھا،وہ اللہ اوراس کے رسول کے شیرکہلاتے تھے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں