بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابنِ عجمی

یوم وصال

0734

محمد بن عمان اصفہانی المعروف بہ ابنِ عجمی: شمس الدین لقب تھا،اپنے زمانہ کے امامِ فاضل،فقیہ محدث تھے۔مدت تک اقبالیہ میں مدرس رہے اور مدینہ نبویہ یں تحدیث کی اور نیز مدرسۂ شریفہ نبویہ یں درس دیا اور حدیث کو دمشق میں روایت کیا مذاہب میں ایک کتاب کتاب منسک نام جمع کی اور بقول ابو الفداء ۷۳۴؁ھ میں وفات پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں