پیر , 22 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 08 June,2026

  ابن اجاتد مری

              محب الدین ابو الثناء محمود بن محمد بن محمود بن خلیل بن اجاتدمری الاصل  حلبی ثم القاہری کاتبالاسرار الشریفہ بالممالک الاسلامیہ المعروف بہ ابن اجا: محدث اور عالم فاضل تھے۔بقول سخاوی ۸۵۴؁ھ مین حلب میں پیدا ہوئے۔۸۸۸؁ھ تک قاہرہ میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں