بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابن معلم

یوم وصال

0714

یوسف بن اسمٰعیل المعروف بہ ابن المعلم بن عثمان تقی الدین قرشی: رشید الدین لقب[1]تھا۔عالم فاضل،فقیہ کامل تھے۔فقہ اپنے والد ماجد سے پڑھی اور مدت تک تدریس وافتاء میں مشغو رہے۔اپنے والد کی وفات کے بعد ایک ماہ زندہ رہ کر قاہرہ میں ۷۱۴؁ھ میں وفات پائی۔   1۔ تقی الدین لقب،اپنے والد سے کچھ عرصہ قبل فوت ۔۔۔۔
محفوظ کریں