بدھ , 20 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 08 April,2026

ابنِ قویر

یوم وصال

0742

یحییٰ بن محمد بن عبد الرحمٰن بن محمد بن عبد الرحمٰن المعروف [1]بہ ابن القویر: جمال الدین لقب تھا،عالم فاضل،فقیہ،محدث،مفسر،ادیب تھے۔حدیث کو سُنا اور لوگوں سے بیان کیا۔تدریس و افتاء میں تمام عمر مصروف رہے اور دمشق میں ۷۴۲؁ھ کو وفات پائی۔غرتِ دارین‘‘ تاریخ وفات ہے۔   1۔ حبان علی &rsquo ۔۔۔۔
محفوظ کریں