جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

ابنِ ربوہ

یوم وصال

0764

محمد بن احمد بن عبدالعزیزقونوی دمشقی المعروف بہ ابنِ ربوہ: بڑے عالم فاضل،اصولی،فقیہ،محدث،مفسر،جدلی،لغوی،علامہ فنون،سوار میدان بحث تھے۔ ناصر الدین لقب تھا،علم رضی الدین ابراہیم بن سلیمان منطقی اور علاء الدین علی بن بلبان فارسی سے پڑھا۔شرح منار اور قدس الاسرار فی اختصار المنار اور مذہب المکیہ شرح فرائ ۔۔۔۔
محفوظ کریں