/ Friday, 10 May,2024

ابراہیم بن جراح

            ابراہیم بن جراح کوفی نزیل مصر عالم فاضل فقیہ محدث تھے۔فقہ وحدیث کو امام ابو یوسف سے اخذ کیا اور سُنا ار ان سے اور ابی جعد وغیرہ سے امالی کو لکھا ۔امالی جمع املاءکی ہے اور املاء اس کو کہتے یں کہ ایک عالم کے ارد گرد اس کے شاگرد کا غذ قلم لے کر ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں