/ Sunday, 12 May,2024

ابراہیم بن رستم

          ابراہیم بن رستم مروزی : علامہ و فقیہ اور محدث ثقہ تھے۔ابوبکر کنیت اور نجم الدین لقب تھا۔فقہ کو امام محمس سے اخذ کیا اور ان سے نوادر کو لکھا اور حدیث کو اسد عمر و بجلی اور ابی علمہ نوح بن مریم مروزی شاگرد ان امام ابو حنیفہ اور نیز امام مالک و ثور ۔۔۔۔
محفوظ کریں