بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

ابراہیم بن سفر غزی 

              ابراہیم بن محمد سفر المعروف بہ ابن سفر غزی: عالم فاضل،فقیہ کامل، شیخ صوفی تھے،قصبۂ غزۂ میں پیدا ہوئے،قاہرہ میں جاکر سید علی الضریر وغیرہ سے فقہ پڑھی اور پندرہ سال کی عمر میں بڑا ملکہ حاصل کیا پھر غزہ میں مراجعت کی اور یہاں شیخ مصطف ۔۔۔۔
محفوظ کریں