بدھ , 05 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 22 April,2026

میاں ابراہیم عُرف عبدالرحیم رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام ونسب عام طورپریہ بیان کیاجاتاہے۔عبدالرحیم بن جانی بن ابراہیم بن بوڑا بن فتح محمد قوم بھٹی اور آپ کا اصلی وطن جلال پور بھٹیاں بیان کیاجاتاہے۔مگرایک پورانی تحریرجو ۱۱۲۱ھ؁ کی ہے۔ اُس پرآپ کانام ابراہیم ولد جانی قوم کیڑولکھاہےاور سکونت موضع اورنگ شاہ پورڈلّالکھی  ہے۔جو بھڑی کاقدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں