/ Monday, 20 May,2024

ابراہیم غرری

           ابراہیم بن حسین [1] عزری: ابو اسحٰق کنیت تھی۔فقیہ فاضل محدث ثقہ تھے،ابا سعید عبد الرحمٰن بن حسن وغیرہ محدثین سے حدیث کو سماعت کیا اور آپ سے ابو عبد اللہ حاکم صاحب مستدرک نے روایت کی اور ۳۴۷؁ھ میں وفات پائی، عزری عزرہ کی طرف منسوب ہے جو شہر ۔۔۔۔
محفوظ کریں