ہفتہ , 23 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 11 April,2026

امام ہندوانی

                محمد بن عبد اللہ بن محمد بن عمر بلخی ہندوانی بلخ میں اپنے زمانہ کےشیخ جلیل القدر،امام کبیر،فقیہ بے نظیر محدث عدیم التمثیل صاحب ذکار وزہد ورع اور موضح مشکلات و معضلات تھے،ابو جعفر کنیت تھی اور بہ سبب کثرت فقاہت کے ابو حنیفہ ص ۔۔۔۔
محفوظ کریں