جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

حاجی الحرمین الشریفین میاں امام الدین زمانی رحمتہ اللہ علیہ

  خلف اکبرمیاں کرم الدین بن میاں وزیر شاہ بن میاں قاد ر بخش بن میاں کرم شاہ بن میاں محمد زمان آپ کی بیعتِ طریقت حاجی شیخ شمس الدین بن شیخ قطب الدین سلیمانی چاوہ والہ سے تھی۔ اخلاق کریمانہ آپ نہایت متواضع و مؤدب اور شریف الطبع تھے۔عرس شریف کے روز نوویں جیٹھ کو آپ بھنڈارہ کی تقسیم پر مقررہوتے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں