ہفتہ , 15 شوّال 1447 ہجری
/ Saturday, 04 April,2026

اسحٰق بن بہلول

            اسحٰق بن بہلول بن مورق : فقیہ محدث حافظ حدیث تھے۔ ۱۶۴ھ؁ میں شہر انبار میں پیدا ہوئے ۔فقہ حسن زیادہ اور ہیشم  بن موسیٰ اصحاب امام ابو یوسف سے اخذ کی اور حدیث کو اپنے باپ او ر سفیا ن بن عینیہ اور وکیع بن جراح اور اسمٰعیل بن عینیہ سے سُنا او ۔۔۔۔
محفوظ کریں