/ Monday, 20 May,2024

اسحٰق سمر قندی

    اسحٰق بن محمد اسمٰعیل بن ابراہیم بن زید الحکیم السمر قندی: بسبب کثرت حکمت و مو عظمت کے آپ حکیم کے لقب سے ملقب ہوئے۔کنیت ابو القاسم تھی۔ سمعانی نے لکھا ہے کہ آپ برے نیکو کار بندوں میں سے حکمت و حسن المعاشرت میں ضرب المثل تھے اور اخلاق حمیدہ و افعال پسندیدہ کے سبب مشرق سے مغرب تک مشہور ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں