/ Friday, 10 May,2024

اسحٰق شاشی

           اسحٰق بن ابراہیم الشاشی المسر قندی الخطیبی: اپنے زمانہ کے عالم فاضل شیخ ثقہ تھے مولد آپ کا شہر شاش تھا جو نہر سیحون کے پاس سر حدارترک پر واقع ہے۔ کنیت ابو ابراہیم تھی،آپ نے امام محمد کی جامع کبیر کو زید بن اسامہ راوی سلیمان جو زجانی سے روا ۔۔۔۔
محفوظ کریں