/ Sunday, 12 May,2024

اسماعیل بن حمّاد

اسمٰعیل بن حماد بن امام ابی حنیفہ کوفی: عالم فاضل،عابد،زاہد،صالح،متدین،اپنے وقت کے امام بلا مدافعہ تھے۔آپ نے جد امجد امام ابو حنیفہ کو نہیں دیکھا۔کنیت ابو عبد اللہ تھی۔ فقہ اپنے والد ماجد امام حماد اور حسن بن زیاد سے اخذ کی اور حدیث کو اپنے والد اور نیز عمرو بن ذرو مالک بن مغول ابی ذئب و قاسم بن معن ۔۔۔۔
محفوظ کریں