/ Friday, 10 May,2024

اسماعیل جرحانی  

        اسمٰعیل بن [1] ابی سعید البطری الاصل الجرجانی: امام محمد کے اصحاب میں سے اپنے زمانے کے امام فاضل فقیہ محدث تھے۔ ابو اسحٰق کنیت اور شالخی کے نام ے معروف تھے، فقہ امام محمد سے اخذ کی اور حدیث کو ابی عینیہ ویحییٰ قطان اور امام محمد سے سُنا اور روایت کیا اور آپ ۔۔۔۔
محفوظ کریں