جعدہ دخترِ عبداللہ بن ثعلبہ بن عبید بن ثعلبہ بن غنم بن مالک بن نجامہ انصاریہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اکثر ان کے گھر آتے اور کھانا تناول فرماتے،یہ
عدوی کا قول ہے،اور غسانی نے ان کا ذکر کیا ہے۔
۔۔۔۔