جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

شاعر اسلام مولانا جابر علی رضوی راز الٰہ آبادی

مقیم محلہ بھاد گنج ھٹیہ الٰہ آباد ولادت بلبل گلشن رضا، شاعر فطر جناب مولانا جابر علی رضوی راز الٰہ آبادی ۱۹۳۰ء کو بہادر گنج ہٹیہ الٰہ آباد میں پیدا ہوئے۔ والد گرامی کا نام حاجی عابد علی شاہ تھا۔ والدین کے سایہ میں پرورش ہوئی۔ خاندانی حالات شاعر اسلام راز الٰہ آبادی ۔۔۔۔
محفوظ کریں