بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )جبلہ( رضی اللہ عنہا)

جبلہ دختر مصفح،رسولِ اکرم کی زیارت حاصل ہوئی،ان سے فضیل بن مرزوق نے روایت کی،ابو عمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں