بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )جد امہ( رضی اللہ عنہا)

جد امہ دختر جندل،ابن اسحاق نے ان کا ذکر ان مہاجر خواتین میں کیا ہے،جن کا تعلق بنو غنم بن دودان بن اسد بن خزیمہ سے تھا۔
محفوظ کریں