پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جدابی مروان اسلمی رضی اللہ عنہ

جدابی مروان اسلمی رضی اللہ عنہ،ابوجعفرنےباسنادہ یونس سے،انہوں نے ابراہیم بن اسماعیل انصاری سے،انہوں نے صالح بن کیان سے،انہوں نے عطابن مروان اسلمی سے،انہوں نے والد سے،انہوں نے داداسےروایت کی کہ ہم رسولِ کریم کے ساتھ خیبرکوروانہ ہوئے،جب ہم قریب پہنچے،اوردورسےشہرکودیکھ لیاتورسولِ ۔۔۔۔
محفوظ کریں