پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جدّ اسماعیل انصاری رضی اللہ عنہ

جداسماعیل انصاری،امام بخاری نے انہیں ابن ابراہیم لکھاہے،مگران کے داداکانام معلوم نہیں ہوسکااورنہ ان کی حدیث ثابت ہوسکی ہے۔ ابوموسیٰ نےاذناً ہمارے استاد ابوالقاسم اسماعیل بن محمد بن فضل سے،انہوں نے اپنے والدسے، انہوں نےابوداؤد سے،انہوں نے محمدبن ابوحمیدسے،انہوں نے اسماعیل ۔۔۔۔
محفوظ کریں