پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جدصعصعہ واخوہ رضی اللہ عنہ

جدصعصعہ واخوہ رضی اللہ عنہ،صعصعہ بن ابی الحویف نے اپنے والدسے،انہوں نےداداسے روایت کی کہ وہ اوران کے بھائی حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے،اورآپ منیٰ میں صبح کی امامت فرمارہے تھے،اورہم اپنے ٹھکانوں پرنمازاداکررہے تھے،جب آپ نے رُخ مبارک پھیرا، تو فرمایا،ان دونوں کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں