پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جدطلحہ بن مصرف رضی اللہ عنہ

جدطلحہ بن مصرف رضی اللہ عنہ،ابواحمدعبدالوہاب بن علی نے باسنادہ تاابوداؤد،محمد بن عیسیٰ اورمسدد سے،انہوں نے عبدالوارث سے،انہوں نے لیث سے،انہوں نے طلحہ بن مصرف سے، انہوں نے والدسے،انہوں نے داداسے روایت کی،کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا،کہ وہ اپنے سرپرباربارمسح فر ۔۔۔۔
محفوظ کریں