پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جدعمران الثقفی رضی اللہ عنہ

جدعمران الثقفی،یحییٰ بن یمان نے سفیان سے،انہوں نےعمران ثقفی سے،انہوں نے والدسے، انہوں نے داداسےروایت کی،کہ حضورِاکرم نےان کے ہاتھ میں ایک انگوٹھی سونے کی دیکھی، فرمایا،اس کااستعمال ترک کردو،انہوں نےکہا،یارسول اللہ،اس کی زکات کیاہے،فرمایا،آگ کاانگارہ،ابوموسیٰ نےذکرکیاہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں