بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیلہ دختر عبدالعزی بن قطن بن بنو مصطلق جو خزاعہ کا ایک ذیلی قبیلہ ہے،حضور سے بیعت کی یہ خاتون عبدالرحمٰن بن عوام کی زوجہ تھیں،جو زبیر بن عوام کے بھائی تھے،صاحب اولاد تھیں، لیکن ان سے کوئی روایت مروی نہیں ابو عمر نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں