ہفتہ , 01 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 18 April,2026

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیل دخترِ سعد بن ربیع انصاریہ ،ہم ان کا نسب ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،انہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،اور حضور سے حدیث روایت کی،ان سے ثابت بن عبید انصاری نے روایٔت کی،کہ ان کے والد اور چچا غزوۂ احد میں قتل ہوگئے اور ایک ہی قبر میں دفن کئے گئے،یہ خاتون زید بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں