جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیل دختر ثابت بن ابوالاقلح انصاریہ،عاصم بن ثابت کی ہمشیرہ اور عمر بن خطاب کی زوجہ تھیں،ان کی کنیت ام عاصم تھی،عاصم ان کا بیٹا تھا حماد بن سلمہ نے عبیداللہ بن عمر سے،انہوں نے نافع سے ، انہوں نے ابن عمر سے روایت کی کہ اس خاتون کا نام عاصیہ تھا،جب اسلام لائیں ،تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسل ۔۔۔۔
محفوظ کریں