جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

(سیّدہ )جمیلہ( رضی اللہ عنہا)

جمیلہ بروایتے خولہ یا خویلہ،اوس بن صامت کی بیوی تھیں،ابو احمد عبدالوہاب بن علی نے باسنادہ ابو داؤد سے، انہوں نے ہارون بن عبداللہ سے ،انہوں نے محمد بن فضل سے،انہوں نے حماد بن سلیمہ سے ، انہوں نے ہشام بن عروہ سے،انہوں نے اپنے والد سے ،انہوں نے جناب عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کی،کہ او ۔۔۔۔
محفوظ کریں