بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

(سیّدہ )جمرہ( رضی اللہ عنہا)

جمرہ دختر نعمان عدویہ،واقدی نے شعیب بن میمون مخزومی سے،انہوں نے ابو مرابتہ البلوی سے ، انہوں نے جمر ہ سے روایت کی، کہ انہیں حضورِ اکرم کی صحبت نصیب ہوئی،آپ نے فرمایا،کہ بال اور خون مٹی میں دبا دیئے جائیں،ابو نعیم اور ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں