پیر , 02 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 22 December,2025

جری النہدی رضی اللہ عنہ

جری النہدی بنوسلیم کےایک آدمی سے،عبدالوہاب بن ہبتہ اللہ نے باسنادہ عبداللہ بن احمدسے، انہوں نے والدسے،انہوں نے معاذسے،انہوں نے شعبہ سے،انہوں نے ابواسحاق سے،انہوں نے جری النہدی سے،انہوں نے بنوسلیم کے ایک آدمی سےروایت کی کہ حضورِاکرم نے اپنے ہاتھ کومیرے ہاتھ پررکھ کرفرمایاکہ سب ۔۔۔۔
محفوظ کریں